the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

    (ایجنسیز)
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے فلمی اداکارہ سے افئیر کی خبروں کے بعد پارلیمنٹ نے وضاحت طلب کرلی، صدر کا کہنا ہے یہ نجی معاملہ ہے، نجی سطح پر ہی حل ہوگا۔
فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کے فلمی اداکارہ سے افئیر کے چرچے آج کل زوروں پر ہیں، ملک چلاتے چلاتے اگر کوئی عشق میں مبتلا ہو جائے تو شور تو ہونا ہی ہے۔



style="text-align: right;">معیشت کے حوالے سے ہونے والی اہم پریس کانفرنس کے دوران بھی صحافی ان سے افئیر کے متعلق ہی سوال کرتے رہے، صدر نے جواب میں کہا کہ افیئر سے متعلق خبریں نجی زندگی پر حملہ اور ذاتی معاملات میں مداخلت ہے، یہ معاملہ نجی طور پر ہی حل ہوگا۔
فرانسیسی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا کے دورے میں ساتھ کون جائے گا، جلد پتا لگ جائے گا، دوسری جانب پارلیمنٹ نے بھی صدر سے افئیر سے متعلق وضاحت طلب کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.